کورونا سےمزید 16افراد مارے گئے،1690مریضوں  کی حالت تشویشناک

Oct 21, 2021 | 08:08:AM
کورونا ، ملک ، اعداد و شمار
کیپشن: کورونا مریض
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)موذی کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 16افراد جاں بحق ہوگئے۔ 622نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ مثبت کیسز کی شرح  1.40فیصد رہی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق  پنجاب میں  گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں44ہزار334افراد کے نئے ٹیسٹ کئے گئے، 622مثبت کیسز رپورٹ ہوئے،  جبکہ ہسپتالوں میں داخل 1ہزار690مریضوں  کی حالت تشویشناک ہے۔


 یہ بھی پڑھیں: ڈاکٹر عامر لیاقت نے وزیراعظم عمران خان کیلئے گانا شیئر کردیا