(مانیٹرنگ ڈیسک)احسن اقبال نے کہا کہ جلد حکومت کی اتحادی جماعتیں بھی یہ سوچیں گی کہ کیا وہ اس ڈوبتی ہوئی حکومت کے ساتھ ڈوبنا چاہتی ہیں یا نہیں۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان اقتدار کو مسلم لیگ( ن) کی طرف آتا دیکھیں گے تو مارشل لاء لگوانے کی کوشش کریں گے۔
خیال رہے انہوں نے کہا کہ اگر پیپلزپارٹی پی ڈی ایم میں شامل ہونا چاہے تو قیادت اس پر غور کرے گی۔