(24 نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال اور اتحادیوں کو ایک اور بڑا جھٹکالگ گیا۔
ظہور بلیدی بی اے پی کے نئے پارلیمانی لیڈر مقررہو گئے۔سیکرٹری اسمبلی نے اکثریتی ارکان کی درخواست پر نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
یہ بھی پڑھیں: راولپنڈی:نوکری کا جھانسہ دیکر میٹروانڈر پاس میں خاتون کیساتھ زیادتی