قومی بلے باز شان مسعود سر پر گیند لگنے سے زخمی

Oct 21, 2022 | 10:29:AM

Read more!

( حافظ شہباز )قومی بلے باز شان مسعود سرپر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے ایم سی جی میں جاری نیٹ سیشن کے دوران شان مسعود کے سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوئے، بیٹر شان مسعود کو اسپتال لے جایا گیا، اسپتال میں ان ضروری سکینز کے بعد ڈاکٹر انجری کا جائزہ لیں گے۔

بیٹر شان مسعود کو ہسپتال لے جایا گیا.اسپتال میں ان کے ضروری سکینز کے بعد ڈاکٹر ان کی انجری کا جائزہ لیں گے۔

مزیدخبریں