موسم کی پہلی برف باری, کشمیر جنت کا منظر پیش کرنے لگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)آزاد جموں کشمیر میں آخر کار موسم کی پہلی برف باری ہو گئی ہے۔
وادی نیلم ،کشمیر ارنگ کیل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں پہاڑوں، درختوں کوبرف کی چادرسے ڈھکے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ موسم کی پہلی برف باری کے بعد کشمیر جنت کا منظر پیش کرنے لگا ہے۔
???? Arang Kel, #Kashmir recieved first snowfall of the season today. Are you planning to visit these areas soon? ????️❄️????️#Pakweather #WeatherUpdate pic.twitter.com/6UYj28ypG7
— PakWeather.com (@Pak_Weather) October 20, 2022
واضح رہے کہ پاکستان کے محکمہ موسمیاتنے بالائی علاقوں میں آئندہ چند روز تک ہلکی برفباری کی پیش گوئی کی ہے جن میں بابوسر ٹاپ اور وادی ناران بھی شامل ہیں۔