عمران خان کی نااہلی پر پی ٹی آئی سوشل میڈیا نے غلط پوسٹ شئیر کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)تحریک انصاف کے چئیرمین وسابق وزیر اعظم عمران خان کی نااہلی پر پی ٹی آئی سوشل میڈیا بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئی۔
عمران خان کی ریکارڈ شدہ ویڈیو آئی کے ٹوڈے کے سوشل میڈیا پیج پر جاری کردیئے گئےجس میں عمران خان کو یہ کہتے سنا جا سکتا ہے کہ جب تک یہ ویڈیو آپ دیکھیں گے،میں کسی ناجائز کیس میں بند ہو چکا ہونگا،کبھی کسی قوم کو پلیٹ میں آزادی نہیں ملتی،یہ وقت آچکا ہے کہ سب کو نکلنا پڑے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کی ویڈیو غلطی سے پوسٹ ہوئی،ویڈیو پوسٹ ہونے پر سوشل میڈیا سیل کی دوڑیں لگ گئی ہیں۔