ڈالر سستا ،قیمت میں حیران کن کمی

Oct 21, 2022 | 17:48:PM
 ڈالر , سستا ،قیمت , حیران,اوپن مارکیٹ, برطانوی پاونڈ
کیپشن:  ڈالر (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہوگیا ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 225.40 روپے سے کم ہوکر 224.90 روپے کا ہوگیا ۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے سستا ہوا، یورو 1.80 روپے کمی سے 218.65 روپے کا ہوگیا، برطانوی پاونڈ 3.15 روپے کمی سے 249.75 روپے کا ہوگیا،امارتی درہم 1 روپے اضافے سے 64.60 روپے کا ہوگیا ،سعودی ریال 10 پیسے کمی سے 59.70 روپے کا ہوگیا۔