شاہنواز رانجھا پر الیکشن کمیشن دفتر کے باہر حملہ, اندراج مقدمہ کی درخواست دائر کردی

Oct 21, 2022 | 18:05:PM
ن لیگ کے رہنما، رکن قومی اسمبلی، شاہنواز رانجھا، حملہ،
کیپشن: شاہنوار رانجھا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شاہنواز رانجھا پر الیکشن کمیشن دفتر کے باہر حملہ ہو گیا،لیگی رہنما نے تھانہ سیکرٹریٹ میں درخواست جمع کروا دی ۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن دفتر کے باہر شاہنواز رانجھا پر حملہ ہو گیا، شاہنواز رانجھا بھاگ کے گاڑی میں سوار ہوئے اور فرار ہو گئے۔لیگی رہنماالیکشن کمیشن کے باہر حملہ کرنے والوں کیخلاف تھانہ سیکرٹریٹ میں درخواست دینے پہنچ گئے۔

یہ بھی پڑھیں: توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نااہل قرار