یاد رکھو ابھی پارٹی کی کال نہیں آئی جب آئے گی تو سب تنکوں کی طرح بہہ جائینگے، فوادچودھری 

Oct 21, 2022 | 18:32:PM

(24 نیوز)تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہاہے کہ یاد رکھو ابھی پارٹی کی کال نہیں آئی جب آئے گی تو سب تنکوں کی طرح بہہ جائینگے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں فواد چودھری نے کہاکہ کیا نواز شریف کی تاحیات نااہلی پر اس طرح لوگ نکلے تھے۔محبت کا والہانہ اظہار آج عمران خان کو ڈی سیٹ کرنے پر کیا جا رہا ہے،حقیقت یہ ہے عوام نے پاکستان اور عمران خان سے محبت کا اظہار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شاہنواز رانجھا پر الیکشن کمیشن دفتر کے باہر حملہ, اندراج مقدمہ کی درخواست دائر کردی

مزیدخبریں