(ویب ڈیسک)کوئٹہ میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد پھٹنے سے 2 اہلکار جاں بحق اور3 زخمی ہو گئے۔
لیویز کے مطابق قلات کے علاقے جوہان میں دھماکا میں2 اہلکار جاں بحق اور3 زخمی ہوگئے، دھماکا سڑک کنارے نصب بارودی مواد پھٹنے سے ہوا،صوبائی مشیر داخلہ نے ڈپٹی کمشنر سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی۔
یہ بھی پڑھیں: ساری قوم کو چور کہنے والا آج خود کرپشن میں نااہل ہوگیا، مخدوم احمد محمود