ایوان صدر میں آئینی ترمیم پر دستخط کی تقریب میں کون کون شریک ہوگا؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)ایوان صدر میں 26 ویں آئینی ترمیم پر دستخط کی تقریب ملتوی کردی گئی، تقریب آج دن میں ہوگی۔
آئینی ترمیم پر دستخط کی تقریب صبح ساڑھے 6 بجے رکھی گئی تھی تاہم تاخیر کی وجہ سے تقریب اب دن میں کسی بھی وقت منعقد کی جائے گی،آئینی ترمیم پر دستخط کی تقریب میں پارلیمنٹرینز بھی شریک ہوں گے۔
واضح رہے کہ سینیٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد قومی اسمبلی نے بھی ترمیم کی شق وار منظوری دی تھی۔