سابق وزیر اعظم نواز شریف جلد لندن یاترا پر روانہ ہوں گے

Oct 21, 2024 | 21:03:PM
سابق وزیر اعظم نواز شریف جلد لندن یاترا پر روانہ ہوں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(راؤ دلشاد)قومی اسمبلی میں 26ویں آئینی ترمیم کے بعد اب سربراہ مسلم لیگ ن میاں نواز شریف نے لندن یاترا پر جانے کاارادہ بنا لیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم آئندہ چند روز میں لندن روانہ ہوں گے ،میاں نواز شریف لندن کے بعد امریکہ بھی جائیں گے ،نواز شریف رواں ہفتےہی لندن روانہ ہوسکتے ہیں،نواز شریف نےمیڈیکل چیک اپ کے لیے لندن جانا ہے ،لندن میں میڈیکل چیک اپ کے بعد نواز شریف امریکہ جائیں گے ۔