ایم کیو ایم نے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کیلئے خواجہ اظہار الحسن کا نام واپس لے لیا

Oct 21, 2024 | 22:15:PM

(شعیب مختار ) متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم ) نے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کیلئے خواجہ اظہار الحسن کا نام واپس لے لیا ۔

تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان خصوصی پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کے معاملے پر تقسیم ہو گئی ،ایم کیو ایم کی جانب سے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے لیے 3نام فائنل کیے گئے تھے ،ذرائع

فاروق ستار ،رعنا انصار اور خواجہ اظہار الحسن کا نام فائنل کیا گیا تھا  لیکن اب پارٹی کی جانب سے خواجہ اظہار الحسن کا نام واپس لے لیا گیا ہے ۔

مزیدخبریں