افغانستان سے انخلا کے لئے پاکستان نے پوری دنیا کی مدد کی ۔۔شاہ محمود قریشی

Sep 21, 2021 | 09:46:AM

 (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ افغانستان سے انخلا کے لئے عالمی برادری کو افغانستان سے لا تعلق نہیں ہونا چاہیے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پانچ روزہ دورے پر نیویارک پہنچ گئے ہیں، وہاں اقوام متحدہ کی قیادت سے ملیں گے، کونسل آن فارن ریلیشنز کی تقریب سے خطاب کریں گے۔

 نیویارک پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان سے انخلا کے لیے پاکستان نے سب سے اہم کردار ادا کیا۔

یہ بھی پڑھیں:    سری لنکن کرکٹر کی پاکستان کرکٹ بورڈ کو بڑی پیشکش

مزیدخبریں