برائلر مرغی کا گوشت کتنا سستا ہوا؟ جانیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) برائلر مرغی کا گوشت 10 روپے فی کلو سستا ہونے سے نئی قیمت 284 روپے فی کلو مقرر۔
تفصیلات کے مطابق زندہ برائلر مرغی کا ہول سیل ریٹ 188 اور پرچون ریٹ 196 روپے کلو مقررکردیا گیا۔دوسری جانب فارمی انڈوں کے ریٹ میں مزید ایک روپے مزید اضافہ سے 180 روپے فی درجن ہوگیاجبکہ فارمی انڈوں کی پیٹی کا ریٹ 5 ہزار 280 روپے فی درجن مقرر کیا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک نے15مئی کو مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود میں مزید 100بیسز پوائنٹس کم کیے یعنی ایک فیصد کمی کرکے 8فیصد کردی۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے25 جون2020 کو نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا گیا جس میں مزید100 بیسز پوائنٹس کی کمی گئی اور شرح سود کم ہو کر7 فیصد تک آگئی۔
یہ بھی پڑھیں:افغانستان سے انخلا کے لئے پاکستان نے پوری دنیا کی مدد کی ۔۔شاہ محمود قریشی