سعودی عرب کی پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)سعودی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کے لئے تیار ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ مذاکرات کےلئےدرست وقت کا تعین کرنا پاکستان اوربھارت پر منحصرہے۔دونوں ممالک کو مذاکرات کے لئے فورمز فراہم کریں گے۔
سعودی وزیرخارجہ نے مزید کہا کہ پاکستان اوربھارت باہمی مسائل کومستقل بنیادوں پرحل کرنےکی کوشش کریں۔
یہ بھی پڑھیں:افغانستان سے انخلا کے لئے پاکستان نے پوری دنیا کی مدد کی ۔۔شاہ محمود قریشی