آغا سراج درانی نیب کے ریڈار پر۔۔ ایک اور انکوائری شروع

Sep 21, 2021 | 14:12:PM
آغا سراج درانی نیب کے ریڈار پر۔۔ ایک اور انکوائری شروع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ( مانیٹرنگ ڈیسک)سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی مشکلات میں اضافہ ، نیب نے ایک اور انکوائری شروع کر دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق نیب نے سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے خلاف ایم پی اے ہاسٹل کی تعمیرات پر انکوائری شروع کر دی ، آغا سراج درانی نے ضمانت کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں:غیر قانونی الاٹمنٹ کیس۔۔سابق وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شا ہ کو بڑا ریلیف مل گیا
 احتساب عدالت میں نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ پر 7 اکتوبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں:یکم اکتوبر تک کورونا ویکسین لگوائیں ورنہ۔۔ این سی او سی کی وارننگ