شوہر کی رہائی کے بعد شلپاشیٹھی بھی میدان میں آگئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی نے شوہر راج کندرا کی ضمانت پر رہائی کے بعد سوشل میڈیا پر ایک پیغام شیئر کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اپنے ایک ٹویٹ میں اداکارہ شلپا شیٹھی نے پیغام میں لکھا کہ زندگی میں بارہا ایسے لمحات آتے ہیں جو آپ کو زمین کے اندر دھکیل دیتے ہیں، اس طرح کے اوقات میں میرا یقین ہے کہ اگر آپ سات بار گرتے ہیں تو اپنے آپ کو اتنا مضبوط بنائیں کہ آٹھویں بار کھڑے ہو سکیں۔
(1/2)
— SHILPA SHETTY KUNDRA (@TheShilpaShetty) September 21, 2021
There are always going to be moments that push you to the ground. In times like these, I truly believe that if you fall seven times, make yourself strong enough to be able to stand back up eight times.
.
.#ShilpaKaMantra #SwasthRahoMastRaho #happiness #mentalhealth pic.twitter.com/hoL8jQzYpK
یہ بھی پڑھیں:بالی وڈ اداکارہ پر تیزاب حملہ۔۔ویڈیو وائرل