حریم شاہ کی ویڈیو وائرل،نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) پاکستانی معروف ٹک ٹاکر اور تنازعات میں گھری حریم شاہ کامندر سے ویڈیو جاری کرنے کے بعد نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا۔
سماجی شخصیات اور نامور افراد کی خفیہ ویڈیو لیک کرنے میں ماہر اداکارہ حریم شاہ ہر گزرتے دن خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں۔
مائیکرو بلاگنگ سائٹ ایکس پر حریم شاہ نے ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں مندر میں موجود دیکھا جاسکتا ہے۔ مذکورہ ویڈیو میں حریم شاہ مندر میں دکھائی دے رہی ہیں جہاں موجود ہندو مذہب کے لوگ اپنی عبادت میں مشغول ہیں اور ساتھ ہی اداکارہ موبائل کیمرے کی مدد سے پورے مندر کا نظارا کروارہی ہیں۔
Ek dafa Mandir gayi thi , bilkul bhi maza nahin aaya. Pata nahin ye log patthar ko kaise Khuda man lete hain. #Bharat pic.twitter.com/wki28hXKvP
— Hareem Shah (@_Hareem_Shah) September 19, 2023
کیپشن میں ٹک ٹاکر نے متنازع الفاظ کا استعمال کرتے ہوئے ہندو مذہب پر تنز کے تیر برساتے ہوئے لکھا کہ ’سمجھ نہیں آتا یہاں کے لوگ محض پتھر کو کیسے خدا مان لیتے ہیں، میں ایک بار مندر گئی تھی لیکن مجھے بالکل مزہ نہیں آیا۔’
ساتھ ہی اداکارہ نے ہیش ٹیگ بھارت بھی استعمال کیا۔
پوسٹ منظر عام پر آنے کی دیر تھی کہ مسلم اور ہندو کے مذہب کے پیروکار کی آپس میں لفظی تکرار شروع ہوگئی۔ پوسٹ سے گزرے والا ہر صارف اپنے مذہب کی حمایت کرتا اور دلخراش جملوں کا تبادلہ کرتا نظر آیا۔
Ek Allah ko maanty hy or libral or hindu pathar saanp bandar gaaye bichu jesy bohat sy khudaao ko poojty hy halaanky khuda ny ye sb cheezy banaai hy inho ny khuda ko ni banaaya
— ibrarkhanofficial (@ibrarkhanoffici) September 19, 2023
Jiska wajood hi nahi use kaise khuda maan lete ho?
— Aditya Singh Rajput???????? (@PaidayishiD) September 19, 2023
یاد رہے کہ اسلام کسی بھی شخص کو دوسرے مذاہب کی برائی کرنے یا تنقید کرنے کا حق نہیں دیتا۔