شیخ رشید کو کیوں گرفتار کیا گیا؟ وجہ سامنے آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو 9 مئی کے واقعات پر متحرک ہونے پر گرفتار کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق شیخ رشید کافی عرصے سے روپوش تھے اور سیاسی بیان بازی کر رہے تھے۔ گرفتاری سے ایک ہفتہ قبل شیخ رشید دوبارہ متحرک ہو گئے۔
شیخ رشید کی گرفتاری کیلئے مخبری ان کے ڈرائیور نے کی کیونکہ شیخ رشید نے احتیاطی طور پر کوئی ملازم نہیں رکھا ہوا تھا۔
مزید پڑھیں: کرپشن کے خلاف کارروائیاں،نیب کا حساس اداروں سے خدمات لینے کا فیصلہ
ذرائع کے مطابق شیخ رشید نے نیا ڈرائیور بھرتی کیا جس نے شیخ رشید کی مخبری کی۔