(ویب ڈیسک)کرکٹ جنوبی افریقا نے دو کھلاڑیوں کے ورلڈ کپ سے باہر ہونے کی تصدیق کر دی۔
کرکٹ جنوبی افریقا کے مطابق فاسٹ بولر اینرک نورکیا اور سیسانڈا مگالا ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے ہیں۔فاسٹ بولر اینرک نورکیا لوئر بیک اسٹریس فریکچر کا شکار ہیں۔ورلڈ کپ سے باہر ہونے والے کھلاڑیوں کی جگہ اینڈائل فلکوایو اور لیزاڈ ولیمز کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری