سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس سماعت کیلئے مقرر
Stay tuned with 24 News HD Android App
(امانت گشکوری)سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس سماعت کیلئے مقررکر دیا گیا۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 28 ستمبر کو سماعت کرے گا ،جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہر من اللہ بنچ میں شامل ہونگے ۔
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے فیض آباد دھرنا کیس میں تحریک انصاف، ایم کیو کیو ایم کیخلاف آبزرویشن دی تھی،فیص آباد دھرنا فیصلہ کیوجہ سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو ریفرنس کا بھی سامنا کرنا پڑا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: بالی ووڈ فلم 3 ایڈیٹس کے اہم کردار چل بسے