یونیورسٹی کے لیکچر ہال میں سانپ گھس آیا،طلبامیں بھگدڑ مچ گئی

Sep 21, 2024 | 00:32:AM
یونیورسٹی کے لیکچر ہال میں سانپ گھس آیا،طلبامیں بھگدڑ مچ گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)بھارت کی نجی یونیورسٹی کے لیکچر ہال میں لیکچر کے دوران سانپ گھس آیا جس سے طلبا میں بھگڈر مچ گئی۔ 
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایمیٹی یونیورسٹی کے لیکچر ہال میں سانپ گرل میں سے نمودار ہواجسے دیکھتے ہی طلبا نے خوف کے مارے چیخ و پکار کردی،واقعہ بھارتی ریاست نوئیڈا کی ایمیٹی یونیورسٹی میں جب ٹیچر طلبا کو لیکچر دے رہا تھا کہ اچانک لیکچر ہال کے روشن دان سے سانپ نکل آیا،طلبہ میں بھگدڑ مچ گئی جس کے بعد یونیورسٹی کے عملہ نے سانپ کوریسکیو کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں: سرکاری کالجز کے اساتذہ کے تبادلوں کا شیڈول تبدیل