گلوکار اسرار شاہ اور فریحہ پرویز کا ڈیوٹ کلام ’پروردگار احمد ‘ ریلیز

Sep 21, 2024 | 00:42:AM
گلوکار اسرار شاہ اور فریحہ پرویز کا ڈیوٹ کلام ’پروردگار احمد ‘ ریلیز
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) ماہ ربیع الاول کی مناسبت سے گلوکار اسرار شاہ اور فریحہ پرویز کا ڈیوٹ کلام ریلیز کردیا گیا۔

کلام کو ’پروردگار احمد‘ کے عنوان سے ریلیز کیا گیا ہے، کلام کی شاعری اسرار شاہ کی ہے جبکہ کمپوزیشن ماجد رضا نے ترتیب دی ہے، کلام کی ویڈیو سلمان یوسف نے ڈائریکٹ کی ہے جبکہ اسے براؤن بیئر میڈیا نے پرڈیوس کیا ہے۔