عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو کیخلاف دائردرخواست سماعت کیلئے مقرر

Sep 21, 2024 | 09:35:AM

(24نیوز)لاہور ہائیکورٹ میں صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کرلی گئی ۔

چیف جسٹس عالیہ نیلم 23 ستمبر کو سماعت کریں گی ، عدالت نے ڈی جی ایف آئی اے کو رپورٹ سمیت طلب کررکھا ہے،درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ سوشل میڈیا پر فیک ویڈیو جاری کرکے کردار کشی کی جارہی ہے ، عدالت سے استدعا ہے کہ فلک جاوید کے خلاف کاروائی کرنے کا حکم دے ۔

مزیدخبریں