لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کردی

Sep 21, 2024 | 17:34:PM

(جنید ریاض) لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون رجسٹریشن کی تاریخ میں  توسیع کردی جس کے بعد رجسٹریشن کی تاریخ 30 ستمبر تک بڑھادی گئی۔ 

تفصیلات کے مطا بق لاہور بورڈ میں امیدوار سنگل فیس کے ساتھ اب 30 ستمبر تک رجسٹریشن کرواسکیں گے،امیدوار 6سو روپے جرمانے کے بعد 20 اکتوبرتک داخلہ جمع کرواسکیں گے،مذکورہ رجسٹریشن آئندہ سالانہ امتحان 2024 تا 2026 کیلئے کی جائے گی۔ 

یہ بھی پڑھیں: این اے97:دوبارہ گنتی کیلئے لیگی امیدوار کی نظرثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر

مزیدخبریں