(24نیوز) سپیکر ملک محمد احمد خان نے پنجاب اسمبلی کے 15 واں اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا ۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کا 15 واں اجلاس اب 23 ستمبر2024 بروز سوموار کو صبح 11 بجے ہو گا، اجلاس اپوزیشن کی ریکوزیش پر طلب کیا گیا ہے، اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اجلاس کے وقت کی تبدیلی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے،خیال رہے کہ اجلاس کی صدارت سپیکر ملک محمد احمد خان کریں گے۔