مرکزی بینک کے ذخائر میں 6 کروڑ 25 لاکھ ڈالر کی کمی

Apr 22, 2021 | 17:35:PM
مرکزی بینک کے ذخائر میں 6 کروڑ 25 لاکھ ڈالر کی کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ایک ہفتے کے دوران مرکزی بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 6 کروڑ 25 لاکھ ڈالر کی کمی ہو گئی ،جس کے بعد مرکزی بینک کے ذخائر 16 ارب 4 کروڑ 39 لاکھ ڈالر رہ گئے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کاکہناہے کہ کمرشل بینکوں کے ذخائر کا حجم 5 کروڑ 55 لاکھ ڈالر اضافے سے 7 ارب 16 کروڑ 89 لاکھ ڈالر ہو گیا،زرمبادلہ کا مجموعی حجم 75 لاکھ ڈالر کی کمی سے 23 ارب 21 کروڑ 28 لاکھ ڈالر رہ گیا۔

یہ بھی پڑھیں: سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری

ٹیگز: