پاکستان اور زمبابوے کا دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ  کل کھیلا جائے گا

Apr 22, 2021 | 17:48:PM
پاکستان اور زمبابوے کا دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ  کل کھیلا جائے گا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ جمعہ کو کھیلا جائیگا ۔

شیڈول کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان تیسرا اور آخری میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ 29 اپریل سے 3 مئی جبکہ دوسرا ٹیسٹ 7 سے 11 مئی تک کھیلا جائے گا۔ دورہ میں شامل تمام میچز ہرارے سپورٹس کلب میں کھیلے جائیں گے۔یاد رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے کامیاب دورے کے بعد بابر اعظم کی قیادت میں زمبابوے پہنچ چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:یو اے ای کی جانب سے جاوید آفریدی کو اعزازی گولڈن ویزہ