”ارتھ آور کیا ہوتاہے“؟ وزیرکالونیز پنجاب نے ایسا جواب دیدیاکہ جان کر آپ بھی اپنی ہنسی پر قابو نہیں پاسکیں گے

Apr 22, 2021 | 22:23:PM
”ارتھ آور کیا ہوتاہے“؟ وزیرکالونیز پنجاب نے ایسا جواب دیدیاکہ جان کر آپ بھی اپنی ہنسی پر قابو نہیں پاسکیں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیر کالونیز پنجاب خیال احمد کاسترو  نے  ”ارتھ ڈے“ کی ایسی تعریف ایجادکردی کہ جان کر آپ بھی اپنی ہنسی پر قابو نہیں پاسکیں گے۔
تفصیلات کے مطابق آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں مدر ارتھ ڈے منایا جا رہا ہے لیکن پنجاب کے وزیر کالونیزخیال احمد کاسترو نے ارتھ ڈے کی اپنی ہی تعریف ایجاد کردی ہے، آج فیصل آباد میں جب ان سے پوچھا گیا کہ ”ارتھ آور “کیا ہوتاہے ،توانہوں نے دلچسپ جواب دے دیاکہتے ہیں کہ دنیا میں جو ”ارتھ“ آتا ہے اس کو روکنے کیلئے ارتھ ڈے منایا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  حکومتی فیصلہ مسترد۔۔۔ نجی سکول کھلے رکھنے کا فیصلہ