(24 نیوز) بولڈ ادا کا رہ اور ماڈل نیا شرما نے بلیک بکنی میں اپنی بیحد ہی دلکش تصویریں شیئر کرکے مدا حوں کے پسینے چھڑائے ہیں۔
تفصیلات کے مطا بق بولڈنیس کے معاملے میں مشہور بالی وڈ اداکاراﺅں کو ٹکر دینے والی اداکارہ نیا شرما سوشل میڈیا سینسیشن ہیں۔ اپنی تصویروں سے وہ انٹرنیٹ صارفین کی تعداد میں اضافہ کرتی رہتی ہیں۔
ایک بار پھر نیا شرما نے کچھ ایسا ہی کیا ہے۔بکنی میں ہاٹ لک دے کر سرخیوں میں رہنے والی نیا شرما نے پھر سے بلیک بکنی پہن کر فو ٹو شو ٹ کروا ہی ڈا لا ۔
ان کی بولڈ تصویروں کی وجہ سے انٹرنیٹ پر لگاتار ٹرول بھی کیا جارہا ہے ، لیکن اس سے کوئی فرق نہیں پڑ رہا ہے۔ انہوں نے ٹرول کرنے والوں کو کرارا جواب دیتے ہوئے اپنی کچھ بولڈ تصویریں شیئر کی ہیں۔نیا شرما نے اپنے انسٹاگرام پر کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ، جس میں ایک مرتبہ پھر ان کا بولڈ اوتار دیکھنے کو مل رہا ہے۔
نیا شرما ٹی وی کی ان مشہور اداکارائوں میں شمار کی جاتی ہیں جو بیحد ہ بے باک اور بولڈ انداز سے زندگی جیتی ہیں۔
اس تصویر میں وہ بے حد ہی ہاٹ انداز میں اپنی کمر کو لچکاتی جا رہی ہیں۔
نیا کی تصویروں کو دیکھ کر مداح بھی مدہوش ہو گئے اور جم کر رد عمل دے رہے ہیں۔ نیا کی ان تصویروں کو جہاں کچھ لوگ ٹرول کر رہے ہیں وہیں ان کے مداح ان کی سپو رٹ کرتے نظر آتے ہیں۔ نیا کی اس تصویر نے بھی سوشل میڈیا پر سب کے ہوش ارا دئیے ہیں۔ نیا کچھ بھی شیئر کرتی ہیں وہ وائرل ہو ہی جاتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:شفقت محمود صاحب پلیز بچوں پر ترس کھائیے