(24 نیوز)گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہاہے کہ گورنر پنجاب کوئی درباری اوتھ کمشنر نہیں ، اپنے حلف کی پاسداری اور ذمہ داری سے بخوبی واقف ہوں۔
گورنر پنجاب کا اپنے ٹوئٹ میں مزید کہناتھا کہ آئین کی کوئی شق یا قانون کسی کو یہ اختیار نہیں دیتا کہ وہ مجھے زبردستی غیرآئینی کام کرنے کیلئے دباﺅ ڈالے۔
یہ بھی پڑھیں: حمزہ شہباز سے حلف نہ لینے کا معاملہ ،لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا