مقبوضہ کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال کو بھارتی تحقیقاتی ایجنسی نے طلب کرلیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)مقبوضہ کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کو بھارتی تحقیقاتی ایجنسی (سی بی آئی) نے طلب کرلیا۔
بھارتی میڈیا کے رپورٹس کے مطابق سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے ستیہ پال کو ریلائنس انشورنس فراڈ کیس میں طلب کیا ہے۔
سابق گورنر مقبوضہ کشمیر نے دہلی کے مقامی تھانے پہنچ کر سمن وصول کیا۔