اوباش نے  گونگی بہری خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

Apr 22, 2024 | 10:42:AM

(ا حمدارسلان)جڑانوالہ میں اوباش نے  گونگی بہری خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

تھانہ صدر کی حدود 66 گ۔ب میں اعجاز نامی شخص نے  خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا،مدعی کا کہنا ہے کہ اعجاز خان نے ہمشرہ کو حویلی میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا،زیادتی کا مرتکب شخص فرار ہو گیا،پولیس تھانہ صدر نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  حلف اٹھا لیا

مزیدخبریں