سونا 3500 روپےسستا ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا ؟ جانیے

Apr 22, 2024 | 17:32:PM

(ایاز رانا)سونے کی قیمت میں بڑی کمی ، ایک ہی دن میں 3500 روپے فی تولہ  سستا ہو گیا۔

تفصیلا ت کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 30 ڈالر کی کمی سے 2381 ڈالر فی اونس تک آ گیا جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونا 3500 روپے کمی کے بعد  2 لاکھ 48 ہزار 700 روپے کا ہوگیا،10گرام سونا 3021 روپے کمی سے 2 لاکھ 13 ہزار 220 روپے اور ایک تولہ چاندی 30 روپے کی کمی سے 2750 روپے کی ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں :سرکاری اساتذہ کیلئے خوشخبری،حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

مزیدخبریں