فاسٹ باؤلر رومان رئیس کی بہن انتقال کر گئیں

Apr 22, 2025 | 13:07:PM
فاسٹ باؤلر رومان رئیس کی بہن انتقال کر گئیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بولر رومان رئیس کی بہن انتقال کر گئیں۔

اسلام آباد یونائٹڈ کے لیفٹ ہینڈر فاسٹ بولر رومان رئیس خان کی بہن انتقال کرگئیں، رومان رئیس کی بہن گزشتہ چند ماہ سے علیل تھیں۔

رپورٹ کے مطابق بہن کے انتقال کے باعث رومان رئیس اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہمراہ سفر نہیں کرینگے۔ 

مزید پڑھیں:   آئی پی ایل میں  میچ فکسنگ ؟بڑا الزام لگ گیا