(ایاز رانا) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں آج ایک مرتبہ پھر ہزاروں روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 59 ڈالر مہنگا ہوکر 3454 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا ،ایک تولہ سونا 5900 روپے مہنگا ہوگیا ،ایک تولہ سونا نئی بلند سطح 3 لاکھ 63 ہزار 700 روپے پر پہنچ گیا ۔
دس گرام سونا 5059 روپے مہنگا ہوگیا ،10 گرام سونا سونا 3 لاکھ 11 ہزار 814 روپے کی بلند سطح قائم کردی۔
دوسری جانب ایک تولہ چاندی 3441 روپے کی سطح پر برقرارہے۔
یہ بھی پڑھیں؛ روزانہ 1 چمچ شہد، بیماریوں سے بچاؤ کا ذریعہ