سابق صدر عارف علوی لندن پہنچ گئے

Apr 22, 2025 | 21:03:PM

(حسن ملک)سابق صدر عارف علوی لندن پہنچ گئے۔

ایئرپورٹ پر تحریک انصاف لندن کے رہنماؤں نے سابق صدر عارف علوی  کا استقبال کیا،عارف علوی لندن قیام کے دوران تحریک انصاف کے کارکنوں سے خطاب کریں گے ۔عارف علوی برطانوی ممبران پارلیمنٹ سے بھی ملاقات کریں گے۔

مزیدخبریں