(24 نیوز)پاکستان آرمی اور ائیرفورس میں ملازمت کرنے والی فلائٹ لیفٹیننٹ ڈاکٹر ماہ نور فرزند عالمی وبا کورونا کے باعث انتقال کر گئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ڈاکٹر ماہ نور فرزند کورونا کے باعث جا ن کی با زی ہا ر گئی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:زمین پھٹی نہ آسمان ۔۔مدرسے کے معلم کی طالبہ سے مبینہ زیادتی۔۔متا ثرہ کی ویڈیو وا ئرل
ڈاکٹر ماہ نور فرزند سی ایم ایچ ملیر کینٹ میں زیر علاج تھیں۔ پی ایم اے کا یہ بھی کہنا ہے کہ ڈاکٹر ماہ نور کے والد بھی کورونا کے باعث ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
پا کستا ن میڈیکل ایسو سی ایشن کی ایک رپو رٹ کے مطابق پا کستان بھر میں اب تک 220 ڈاکٹر ز کورونا سے انتقال کر چکے ہیں جس میں سب سے زیا د ہ تعداد صو بہ سندھ میں ہے جہا ں77 ڈاکٹرز کو رو نا کی وجہ سے انتقا ل کر چکے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:ذکر اس وقت کا جب عائشہ ٹک ٹاکر نہیں تھیں۔۔اہم انکشا فا ت ۔۔ویڈیو وا ئرل