سندھ حکومت کا نجی سکول کھولنے والے مالکان کیخلاف کارروائی کا فیصلہ 

Aug 22, 2021 | 21:56:PM

(24 نیوز)سندھ حکومت نے سکول کھولنے والے نجی سکولز مالکان کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔
محکمہ تعلیم سندھ نے کہاہے کہ حکومتی بندش کی خلاف ورزی پر کارروائی کی جائے گی ،خلاف ورزی پر سکول کی رجسٹریشن بھی معطل کی جاسکتی ہے ،محکمہ تعلیم سندھ کاکہناتھا کہ تمام نجی سکولز سٹاف کی ویکسی نیشن کا عمل کرایاجائے، تعلیم کے دشمن نہیں لیکن بچوں کی صحت کا خیال ضروری ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: محکمہ تعلیم سندھ کا سکولز تاحکم ثانی بند رکھنے کا اعلان

مزیدخبریں