جنید صفدر کی شادی والے ہال کے باہر مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کارکن آمنے سامنے ۔۔ویڈیوز وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ما نیٹر نگ ڈیسک)جنید صفدر کی شادی کی تقریب کے دورا ن رنگ میں بھنگ پڑگئی ،ہال کے باہر مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے کارکنان آمنے سامنے آگئے ،دھکم پیل ۔
تفصیلا ت کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی لندن میں نکاح کی تقریب جاری ہے۔مریم نواز اور کیپٹن صفدرنے اپنے بیٹے کی شادی میں آن لائن شرکت کی جبکہ نواز شریف ہال ہی میں موجود ہیں ۔
لندن میں جنید صفدر کی شادی۔۔
— Waseem Abbasi (@Wabbasi007) August 22, 2021
ن لیگی ورکرز نے پی ٹی آئی مظاہرین کو لاتیں ماریں اور دھکے دے کر ہوٹل کے سامنے سے ہٹا دیا۔۔ pic.twitter.com/GxuRzE6clr
تاہم ہال کے باہر مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے کارکنان آمنے سامنے آگئے۔سوشل میڈ یا میں سامنے آنے والی ویڈیو ز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لندن کےہوٹل لینس بورو کے باہر مسلم لیگ ن کے کارکن جمع ہیں جو ڈھول کی تھا پ پر رقص کر کے اپنی خوشی کا اظہار کر رہے ہیں ۔
Slogans of "Wazir e Azam Nawaz Sharif" heard in London after lone PTI supporters try to protest outside @MaryamNSharif's son Junaid Safdar's wedding ceremony.
— Hamza Azhar Salam (@HamzaAzhrSalam) August 22, 2021
Video Credit: @MurtazaViews #NawazSharif #JunaidSafdar #MaryamNawaz #CongratulationsJunaidSafdar pic.twitter.com/a2EfMfFqdG
دوسری جانب تحریک انصاف کے کارکن بھی وہاں پہنچے ہیں اور دونوں جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان دھکم پیل بھی ہوئی ہے اور جھگڑا ہو نے پر برطانوی پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی۔
نکاح کی بہت بہت مبارک ہو۔#JunaidSafdar #PMLN #MaryamNawaz pic.twitter.com/3T0eMJhwvY
— SardarFaizanZahid القدس في العيون (@sherJawan3) August 22, 2021
یہ بھی پڑھیں:زمین پھٹی نہ آسمان ۔۔مدرسے کے معلم کی طالبہ سے مبینہ زیادتی۔۔متا ثرہ کی ویڈیو وا ئرل