(24نیوز)انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر مہنگاہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 4 روپے مہنگا ہوکر 222 روپے پر پہنچ گیاجبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو 2 روپے مہنگاہوکر 222 روپے کا ہوگیا،برطانوی پاونڈ 262 روپے پر ہی برقرار رہا،امارتی درہم 1.50 روپے مہنگا ہوکر 61.70 روپے پر پہنچ گیا جبکہ سعودی ریال 1.10 روپے اضافے سے 58.80 روپے پر پہنچ گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:سٹیٹ بنک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا
ڈالرکو ایک بار پھر پر لگ گئے،4روپے مہنگا
Aug 22, 2022 | 18:29:PM