عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی اچھا فیصلہ ہے، سپریم کورٹ بار کا خیرمقدم

Aug 22, 2022 | 21:06:PM

(24 نیوز)سپریم کورٹ بار نے خاتون جج کو دھمکیوں پر عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا خیر مقدم کیا ہے.
 سپریم کورٹ بار کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہاگیاکہ خاتون جج کیخلاف دھمکی آمیز زبان استعمال کی گئی،وکلا برادری عدلیہ کی تضحیک برداشت نہیں کرے گی،اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ عمران خان کیخلاف لارجر بنچ تشکیل دینا اچھا فیصلہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سابق جج کی جوڈیشل کمیشن کیخلاف درخواست خارج

مزیدخبریں