بٹگرام میں ریسکیو آپریشن جاری ،محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی

Aug 22, 2023 | 17:41:PM
بٹگرام میں ریسکیو آپریشن جاری ،محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی
کیپشن: بٹگرام میں پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری ہے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)بٹگرام میں چیئر لفٹ میں پھنسے افراد کی بازیابی کیلئے آپریشن جاری ہے، محکمہ موسمیات نے بارش کے حوالے سے اہم پیش گوئی کردی۔
محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ بٹگرام میں رات میں بارش کا 30 فیصد تک امکان ہے،رات 8 بجے تک بارش کا امکان 45 فیصدہے،رات 10 بجے بارش کا امکان 60 فیصد تک ہو جائے گا۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش کا سلسلہ جمعے تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا،بٹگرام میں اس وقت مطلع جزوی ابرآلود ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سکولوں کی چھٹیوں میں 28 اگست تک توسیع