(24 نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی تعیناتی کی منظوری دیدی۔
صدر مملکت نے محمد ابراہیم خان کی بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعیناتی کی منظوری دی ،محمد ابراہیم خان قائمقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ ہیں ،صدر مملکت نے تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 175 اے 13 کے تحت وزیر اعظم کی ایڈوائس پر دی ۔
یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ،صرافہ بازار سے پریشان کن خبر آگئی