(ویب ڈیسک)امریکی باسکٹ بال پلیئر ریگی شینے (Chaney Reggie ) 23 سال کی عمر میں چل بسا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق ابتدائی طور پر باسکٹ بال کھلاڑی کی موت کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ،غیرملکی میڈیا کے مطابق باسکٹ بال کھلاڑی نے ہیوسٹن یونیورسٹی کیلئے 100 سے زیادہ میچ کھیلے تھے اور وہ ہاتھ، گھٹنے اور کمر کے مسائل سے دوچار تھے۔
یہ بھی پڑھیں: نگران وفاقی وزیر گوہر اعجاز کا تجارت کو بڑھانے کیلئے بڑا اعلان