پی ٹی آئی کی کل کے جلسے کیلئے حکمت عملی سامنے آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)پاکستان تحریک انصاف کا اسلام آباد ترنول کے مقام پر جلسے کیلئے حکمت عملی طے کر لی۔
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے 38 رکنی قانونی ٹیم تشکیل دے دی ہے قانونی ٹیم گرفتاریوں کی صورت میں فوری طور پر قانونی چارہ جوئی کرے گی،قانونی ٹیم کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔