2 ایئر لائنز کی امریکا تا اسرائیل پروازوں کی معطلی میں توسیع  

Aug 22, 2024 | 16:36:PM

(ویب ڈیسک)امریکا کی 2 ایئر لائنز امریکن اور ڈیلٹا ایئر لائنز نے امریکا اور اسرائیل کے درمیان پروازوں کی معطلی میں توسیع کر دی ۔

ڈیلٹا ایئر لائنز نے امریکا اور اسرائیل کے درمیان پروازوں کی معطلی میں 31 اکتوبر تک توسیع کی ہے۔

امریکن ایئر لائنز نے امریکا اور اسرائیل کے درمیان پروازوں کی معطلی میں اگلے سال 29 مارچ تک توسیع کر دی ہے۔

مزیدخبریں