مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ، پاکستانی فائٹر بانو بٹ نے گولڈ میڈل جیت لیا

Aug 22, 2024 | 19:16:PM
مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ، پاکستانی فائٹر بانو بٹ نے گولڈ میڈل جیت لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حافظ  شہباز علی)مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ کے ویمنز فائنل مقابلوں میں پاکستانی فائٹر بانو بٹ نے گولڈ میڈل جیت لیا۔

پاکستانی فائٹر بانو بٹ نےسینئیر ایٹم ویٹ کی 47.6کلوگرام کیٹگری میں قازقستان کی فائٹر گلناز کو شکست دی،پاکستان کی جانب سے اب تک واحد گولڈ میڈل بانو بٹ نے جیتا ہے، سیمی فائنل میں  بانو نے بھارتی حریف کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنائی تھی۔

دیگر کیٹیگریز: کھیل
ٹیگز: