لیگی کارکن عبوری ضمانت کرانے عدالت پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)مریم نواز کی ریلی میں شرکت پر مقدمات درج ہونے پر سات لیگی کارکن عبوری ضمانت کرانے سیشن عدالت پہنچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج منصور احمد قریشی نے درخواست ضمانت پرسماعت کی ۔جب کہ تھانہ لوہاری گیٹ پولیس نے لیگی کارکنوں کیخلاف ایف آ ئی آر درج کی ۔عدالت نے سلیم۔طارق, چوہدری کامران ، مخدوم۔ریاض، وقاص احمد۔قریشی٫ ملک۔محمد۔نوید ملک۔محمد۔فاروق اور فرید ارشد سمیت دیگر کی7 جنوری تک عبوری ضمانت منظور کر لی۔